فرازی از خطبہ حضرت زھرا سلام علیہا :
ایام فاطمیہ میں حضرت زھرا سلام علیہا سے درس حاصل کریں:
"فجعل الله الإیمان تطهیراً لکم من الشرک، والصلاة تنزیهاً لکم عن الکبر، والزکاة تزکیةً للنفس ونماءً فی الرزق، والصیام تثبیتاً للإخلاص، والحج تشییداً للدین."
اردو ترجمہ:
اللہ نے ایمان کو تمہارے لیے شرک سے پاکیزگی کا ذریعہ بنایا، نماز کو تمہیں تکبر سے بچانے کے لیے، زکات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں اضافہ کے لیے، روزے کو اخلاص کو مضبوط کرنے کے لیے، اور حج کو دین کے استحکام کے لیے فرض کیا۔