حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام فرمودند :
عَجِبْتُ لِمَنْ یُفَکِّرُ فی مَأکُولِهِ،
کَیْفَ لا یُفَکِّرُ فی مَعْقُولِهِ،
فَیَجْنِبُ بَطْنَهُ ما یُؤْذیهِ،
وَ یُوَدِّعُ صَدْرَهُ ما یُرْدیهِ.
تعجّب کرتا ہوں اس پر جو جسم کے لئے خوراک اور تغذیہ کے فکر میں رھتا ھے لیکن اپنے روحی و فکری تغذیہ و خوراک کے بارے میں نھیں سوچتا ھے.
پھر یہ انسان خراب کھانوں سے دوری اختیار کرتا ھے لیکن اپنے سینے(قلب و فکر) میں ایسی چیزیں(گمراھی و شیطانی افکار) رکھتا ھے جو اسکو نابودی کی طرف لے جاتا ہے ۔
📖 منبع :
کلمه الامام حسن، ج۷، ص۳۹