قال الامام المهدی و عجّل اللّٰه تعالى فرجه الشّریف:

 

الَّذى یَجِبُ عَلَیْکُمْ وَ لَکُمْ أنْ تَقُولُوا: إنّا قُدْوَةٌ وَ أئِمَّةٌ وَ خُلَفاءُ اللّٰهِ فى أرْضِهِ، وَ اُمَناؤُهُ عَلى خَلْقِهِ، وَ حُجَجُهُ فى بِلادِهِ، نَعْرِفُ الْحَلالَ وَالْحَرامَ، وَ نَعْرِفُ تَأویلَ الْکِتابِ وَ فَصْلَ الْخِطاب۔

 

 

تفسیر عیّاشى : ج 1، ص 16، بحارالا نوار: ج 89، ص 96، ح 58.

 

امام مہدی علیہ السلام نے فرمایا: تم پر واجب ہے اور تمہارے حق میں بہتر ہے کہ اس حقیقت کے قائل ہوجاؤ کہ ہم اہل بیت قائد و رہبر اور تمام امور کی اساس و محور ہیں، اور روئے زمین پر خلفاء اللہ، خدا کی مخلوقات پر اس کے امین اور شہروں اور قریوں میں اس کی حجت ہیں، ہم حلال و حرام کو جانتے اور سمجھتے ہیں اور قرآن مجید کی تفسیر و تأویل کی معرفت رکھتے ہیں۔