أمیر المؤمنین امام على علیه السلام نے ایک روایت میں پرخوری کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔​​​​​​

یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین امام على علیه السلام:

إیّاکُم وَالبِطنَةَ؛ فَإِنَّها مَقساةٌ لِلقَلبِ، مَکسَلَةٌ عَنِ الصَّلاةِ، مَفسَدَةٌ لِلجَسَدِ.

أمیر المؤمنین امام على علیه السلام نے فرمایا:

پرخوری سے پرہیز کرو کیونکہ یہ دل کی سختی، نماز میں سستی اور جسم کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔

📚غرر الحکم: ح ۲۷۴۲