رسالت کی ہمسفر

 اس عظیم خاتون کی تاریخ زندگی، رسالت کی تاریخ سے پوری طرح وابستہ ہے۔ پیغمبر گرامی کے آغاز رسالت کے کچھ ہی عرصے بعد اس عظیم ہستی نے طلوع کیا اور رسالت و پیغمبر اکرم کی رحلت کے کچھ ہی عرصے بعد ان کا غروب ہو گیا، مطلب یہ کہ ان کی زندگی پوری طرح عرصۂ رسالت کے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہے۔

حضرت آیت الله امام خامنہ ای حفظه الله
3 فروری 2021